1
نماز جنازہ کی دعا
(۱) سُبْحَانَکَ الّٰلھُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ وَجَلَّ َثَناءُكَ وَلَآ اِلٰہَ غَیْرُکَ
(۲) اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰیۤ اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیۤ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَجِیْدٌ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰیۤ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰیۤ اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰۤی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَجِیْدٌ
(۳) اَلّٰلھُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَمَیِّتِنَا وَشَاھِدِنَا وَغَآئِبِنَا وَصَغِیْرِنَا وَکَبِیْرِنَا وَذَکَرِنَا وَاُنْثٰنَا اَلّٰلھُمَّ مَنْ اَحْیَیْتَہٗ مِنَّا فَاَحْیِہٖ عَلَی الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّیْتَہٗ مِنَّا فَتَوَفَّہٗ عَلَی الْاِیْمَانِ
(۴) اَلّٰلھُمَّ اجْعَلْہُ لَنَا فَرَطاً وَّاجْعَلْہُ لَنَا اَجْرًا وَّذُخْرًا وَّاجْعَلْہُ لَنَا شَافِعًا وَّمُشَفَّعًا
(۵) اَلّٰلھُمَّ اجْعَلْہَا لَنَا فَرَطاً وَّاجْعَلْہَا لَنَا اَجْرًا وَّذُخْرًا وَّاجْعَلْہَا لَنَا شَافِعَۃً وَّمُشَفَّعَۃً
ميت كوآگے رکھ کر دونوں ہاتھ مثل تکبیر تحریمہ کے کانوں تک اُٹھائیں اور اَللّٰهُ اَكْبَرُ کہہ کر باندھ لیں۔
پہلی تکبیر میں یہ دعا پڑھیں
(نمبر ۱)
( سنن نسائی ج1 ص143 )
دوسری تکبیر میں یہ درود شریف پڑھیں
(نمبر ۲)
(صحیح بخاری ج1 ص477 )
تیسری تکبیر میں بالغ مرد وعورت کے لئے یہ دعا پڑھیں
(نمبر ۳)
(مستدرک حاکم ج1ص684)
تیسری تکبیر میں نا بالغ لڑکے کے لئے یہ دعا پڑھیں
(نمبر ۴)
(البناية شرح الهداية)
تیسری تکبیر میں نابالغ لڑکی کے لئے یہ دعا پڑھیں
(نمبر ۵)
دعا كے بعد چوتھی تکبیر کہہ کر سلام پھیر دیں اور دونوں ہاتھ ایک ساتھ چھوڑ دیں۔