نمازِ جنازہ کی سنتیں
نمازِ جنازہ میں تین چیزیں سنت مؤکدہ ہیں 1.پہلی تکبیر کے بعد اللّٰہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کرنا یعنی سبحانک اللھم الخ پڑھنا 2.دوسری تکبیر کی بعد نبی کریم صلی اللّٰہ الیہ وسلم پر درود شریف پڑھنا 3.تیسری تکبیر کے بعد میت کے لئے دعا کرنا، ان تینوں سنّتوں میں ترتیب بھی سنت ہے
Top