نماز پڑھنے کے فائدے
نماز پڑھنے کے بہت سے فائدے ہیں ان میں سے چند فائدے یہ ہیں۔ 1. نمازی کا بدن اور کپڑے پاک صاف اور ستھرے رہتے ہیں۔ 2. نمازی آدمی سے اللّٰہ تعالیٰ رازی اور خوش ہوتا ہے 3. حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نمازی سے راضی اور خوش ہوتے ہیں۔ 4. نمازی آدمی اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک نیک ہوتا ہے ۔ 5. نمازی بہت سے گناہوں سے محفوظ رہتا ہے 6. لوگ دنیا میں بھی عزت کرتے ہیں اور وہ آخرت میں بھی آرام اور سکھ سے رہتا ہے۔
Top