سنن ابو داؤد - ادب کا بیان - حدیث نمبر 4834
حدیث نمبر: 4834
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَبِي الزَّرْقَاءِ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبِي، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ يَعْنِي ابْنَ بُرْقَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ يَزِيدَ يَعْنِي ابْنَ الْأَصَمِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ يَرْفَعُهُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ الْأَرْوَاحُ جُنُودٌ مُجَنَّدَةٌ فَمَا تَعَارَفَ مِنْهَا ائْتَلَفَ وَمَا تَنَاكَرَ مِنْهَا اخْتَلَفَ.
کسی کے لئے اپنی جگہ سے اٹھنے کا بیان
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم نے فرمایا: روحیں (عالم ارواح میں) الگ الگ جھنڈوں میں ہوتی ہیں یعنی (بدن کے پیدا ہونے سے پہلے روحوں کے جھنڈ الگ الگ ہوتے ہیں) تو ان میں سے جن میں آپس میں (عالم ارواح میں) جان پہچان تھی وہ دنیا میں بھی ایک دوسرے سے مانوس ہوتی ہیں اور جن میں اجنبیت تھی وہ دنیا میں بھی الگ الگ رہتی ہیں ۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/البر والصلة ٤٩ (٣٦٣٨)، (تحفة الأشراف: ١٤٨٢٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٢٩٥، ٥٢٧، ٥٣٩) (صحیح )
Abu Hurairah reported the Prophet ﷺ as saying: The spirits are in marshalled hosts; those who know one another will be friendly, and those who do not, will keep apart.
Top