سنن ابو داؤد - ادب کا بیان - حدیث نمبر 5204
حدیث نمبر: 5204
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،‏‏‏‏ عَنْ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ،‏‏‏‏ سَمِعَهُ مِنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ،‏‏‏‏ يَقُولُ:‏‏‏‏ أَخْبَرَتْهُ أَسْمَاءُ ابْنَةُ يَزِيدَ،‏‏‏‏مَرَّ عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نِسْوَةٍ،‏‏‏‏ فَسَلَّمَ عَلَيْنَا.
عورتوں کو سلام کرنے کا بیان
شہر بن حوشب کہتے ہیں کہ انہیں اسماء بنت یزید ؓ نے خبر دی ہے کہ ہم عورتوں کے پاس سے نبی اکرم گزرے تو آپ نے ہمیں سلام کیا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الاستئذان ٩ (٢٦٩٧)، سنن ابن ماجہ/ الآداب ١٤ (٣٧٠١)، (تحفة الأشراف: ١٥٧٦٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٤٥٢، ٤٥٧)، سنن الدارمی/الاستئذان ٩ (٢٦٧٩) (صحیح )
وضاحت: ١ ؎: اگر عورتوں کی جماعت ہے تو انہیں سلام کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ لیکن عورت اگر اکیلی ہے اور سلام کرنے والا اس کے لئے محرم نہیں ہے تو (فتنہ کے خدشہ نہ ہونے کی صورت میں) سلام نہ کرنا بہتر ہے، تاکہ فتنہ وغیرہ سے محفوظ رہے۔
Asma, daughter of Yazid, said: the Prophet ﷺ , passed us by when we were with some women and gave us a salutation.
Top