Sunan Abu Dawood 3109صحیح
موت کی تمنا کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 3109
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا يَتَمَنَّيَنَّ أَحَدُكُمُ الْمَوْتَ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : تم میں سے کوئی ہرگز موت کی تمنا نہ کرے ، پھر راوی نے اسی کے مثل ذکر کیا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، وانظر ما قبلہ (تحفة الأشراف : ١٢٧٤) (صحیح )
Narrated Anas bin Malik (RA): The Prophet ﷺ as saying: No one of you should wish for death. He then mentioned the rest of the tradition in a similar manner.