Sunan Abu Dawood 3149صحیح
کفن کا بیان
حدیث نمبر: 3149
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْعَائِشَةَ، قَالَتْ: أُدْرِجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَوْبٍ حِبَرَةٍ، ثُمَّ أُخِّرَ عَنْهُ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ یمنی دھاری دار چادر میں لپیٹے گئے، پھر وہ چادر نکال لی گئی (اور سفید چادر رکھی گئی) ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، انظر حدیث رقم : (٣١٢٠) ، (تحفة الأشراف : ١٧٥٥٢) (صحیح )
Narrated Aisha (RA) : That the Messenger of Allah ﷺ was shrouded in a garment of Yemeni stuff, it was then removed from him.