Sunan Abu Dawood 3158صحیح
میت کو مشک لگانا
حدیث نمبر: 3158
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا الْمُسْتَمِرُ بْنُ الرَّيَّانِ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَطْيَبُ طِيبِكُمُ الْمِسْكُ.
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تمہارے خوشبوؤوں میں مشک عمدہ خوشبو ہے (لہٰذا مردے کو یا کفن میں بھی اسے لگانا بہتر ہے) ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی/الجنائز ٤٢ (١٩٠٧) ، (تحفة الأشراف : ٤٣٨١) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/الأدب ٥ (٢٢٥٢) ، سنن الترمذی/الجنائز ١٦ (٩٩١) ، مسند احمد (٣/٣٦، ٤٠، ٤٦، ٦٢) (صحیح)
Narrated Abu Saeed Al Khudri (RA) : The Messenger of Allah ﷺ as saying: The best of your perfumes is musk.