Sunan Abu Dawood 3179صحیح
جنازہ کے آگے چلنے کا بیان
حدیث نمبر: 3179
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيُّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبَا بَكْرٍ،وَعُمَرَ، يَمْشُونَ أَمَامَ الْجَنَازَةِ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ ، ابوبکر اور عمر (رض) کو جنازے کے آگے چلتے دیکھا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الجنائز ٢٦ (١٠٠٧) ، سنن النسائی/الجنائز ٥٦ (١٩٤٦) ، سنن ابن ماجہ/الجنائز ١٦ (١٤٨٢) ، (تحفة الأشراف : ٦٨٢٠) ، وقد أخرجہ : موطا امام مالک/الجنائز ٣ (٨) ، مسند احمد (٢/٨، ١٢٢) (صحیح )
Salim reported on the authority of his father: I saw the Prophet ﷺ and Abu Bakr and Umar walking before the funeral.