بچہ کی نماز جنازہ پڑھنے کا بیان
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم کے صاحبزادے ابراہیم کا انتقال ہوا اس وقت وہ اٹھارہ مہینے کے تھے تو رسول اللہ نے ان کی نماز جنازہ نہیں پڑھی ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ١٧٩٠٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٢٦٧) (حسن الإسناد )
وضاحت: ١ ؎: دیگر بہت سی روایات سے ثابت ہے کہ آپ نے ان کی صلاۃِ جنازہ پڑھی۔
Narrated Aisha (RA) , Ummul Muminin (RA) : Ibrahim, the son of the Prophet ﷺ , died when he was eighteen months old. The Messenger of Allah ﷺ did not pray over him.
Top