Sunan Abu Dawood 3198صحیح
جنازہ کی نماز میں کیا پڑھا جائے
حدیث نمبر: 3198
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَابْنِ عَبَّاسٍ عَلَى جَنَازَةٍ، فَقَرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ، فَقَالَ: إِنَّهَا مِنَ السُّنَّةِ.
طلحہ بن عبداللہ بن عوف کہتے ہیں کہ میں نے ابن عباس (رض) کے ساتھ ایک جنازہ کی نماز پڑھی تو انہوں نے سورة فاتحہ پڑھی اور کہا : یہ سنت میں سے ہے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الجنائز ٦٥ (١٣٣٥) ، سنن الترمذی/الجنائز ٣٩ (١٠٢٧) ، سنن النسائی/الجنائز ٧٧ (١٩٨٩) ، (تحفة الأشراف : ٥٧٦٤) ، وقد أخرجہ : سنن ابن ماجہ/الجنائز ٢٢ (١٤٩٥) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : یہی محققین علماء کا مذہب ہے، یعنی چار تکبیریں کہے اور تکبیر اولی کے بعد سورة فاتحہ اور سورة اخلاص پڑھے۔
Narrated Talhah bin Abdullah bin Awf (RA) : I prayed over a dead person along with Ibn Abbas. He recited Surat al-Fatihah and he said: This is the Sunnah.