سنن ابو داؤد - جہاد کا بیان - حدیث نمبر 2784
حدیث نمبر: 2784
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ الْقَعْنَبِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ شَرِيكٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي نَمِرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍعَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ الرَّجُلُ:‏‏‏‏ يَكُونُ عَلَى الْفِئَامِ مِنَ النَّاسِ فَيَأْخُذُ مِنْ حَظِّ هَذَا وَحَظِّ هَذَا.
تقسیم کرنے والے کی اجرت کا بیان
عطاء بن یسار نے نبی اکرم سے اسی طرح کی حدیث روایت کی ہے، اس میں ہے کہ آپ نے فرمایا: ایک شخص لوگوں کی مختلف جماعتوں پر مقرر ہوتا ہے تو وہ اس کے حصہ سے بھی لیتا ہے اور اس کے حصہ سے بھی لیتا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٩٠٩٢) (ضعیف) (یہ مرسل روایت ہے، عطاء تابعی ہیں )
Narrated Ata ibn Yasar (RA) : Ata reported a similar tradition (to No 2777) from the Prophet ﷺ . This version adds: a man is appointed on groups of people, and takes (wages) from the share of this, and from the share of this.
Top