سنن ابو داؤد - حروف اور قرات کا بیان - حدیث نمبر 3978
حدیث نمبر: 3978
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ سَعْدٍ الْعَوْفِيِّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَرَأْتُ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ:‏‏‏‏ اللَّهُ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ ضَعْفٍ سورة الروم آية 54، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ 0 مِنْ ضُعْفٍ 0 قَرَأْتُهَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا قَرَأْتَهَا عَلَيَّ، ‏‏‏‏‏‏فَأَخَذَ عَلَيَّ كَمَا أَخَذْتُ عَلَيْكَ.
اس میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
عطیہ بن سعد عوفی کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عمر ؓ کے سامنے: الله الذي خلقکم من ضعف اللہ وہی ہے جس نے تمہیں کمزوری کی حالت میں پیدا کیا (سورۃ الروم: ٥٤) (ضاد کے زبر کے ساتھ) پڑھا تو انہوں نے کہا مِنْ ضُعْفٍ (ضاد کے پیش کے ساتھ) ہے میں نے بھی اسی طرح رسول اللہ کے سامنے پڑھا تھا جیسے تم نے پڑھا ہے تو آپ نے میری گرفت فرمائی جیسے میں نے تمہاری گرفت کی ہے۔
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/القراء ات سورة الروم ٤ (٢٩٣٦)، (تحفة الأشراف: ٧٣٣٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٥٨) (حسن )
Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : Atiyyah ibn Saad al-Awfi said: I recited to Abdullah ibn Umar the verse: It is Allah Who created you in a state of (helplessness) weakness (min daf). He said: (Read) min duf. I recited it to the Messenger of Allah ﷺ as you recited it to me, and he gripped me as I gripped you.
Top