Sunan Abu Dawood 3356صحیح
ایک جانور کو دوسرے جانور کے بدلہ میں ادھار بیچنا منع ہے
حدیث نمبر: 3356
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى عَنْ بَيْعِ الْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ نَسِيئَةً.
سمرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے جانور کے بدلے جانور ادھار بیچنے سے منع فرمایا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/البیوع ٢١ (١٢٣٧) ، سنن النسائی/البیوع ٦٣ (٤٦٢٤) ، سنن ابن ماجہ/التجارات ٥٦ (٢٢٧٠) ، (تحفة الأشراف : ٤٥٨٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/١٢، ٢١، ٢٢) ، سنن الدارمی/البیوع ٣٠ (٢٦٠٦) (صحیح) حدیث شواہد کی بناء پر صحیح ہے، ملاحظہ ہو : الإرواء ٢٤١٦ )
Narrated Samurah (ibn Jundub): The Prophet ﷺ forbade selling animals for animals when payment was to be made at a later date.