Sunan Abu Dawood 3358صحیح
ایک جانور کو دوسرے جانور کے بدلہ میں نقدبیچنا درست ہے
حدیث نمبر: 3358
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدٍ الْهَمْدَانِيُّ، وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ الثَّقَفِيُّ، أَنَّ اللَّيْثَ حَدَّثَهُمْ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَرَى عَبْدًا بِعَبْدَيْنِ.
جابر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک غلام دو غلام کے بدلے خریدا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المساقاة ٢٣ (١٦٠٢) ، سنن الترمذی/البیوع ٢٢ (١٢٣٩) ، السیر ٣٦ (١٥٩٦) ، سنن النسائی/البیعة ٢١ (٤١٨٩) ، البیوع ٦٤ (٤٦٢٥) ، سنن ابن ماجہ/الجھاد ٤١ (٢٨٦٩) ، (تحفة الأشراف : ٢٩٠٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٣٤٩، ٣٧٢) (صحیح )
Narrated Jabir: The Prophet ﷺ bought a slave for two slaves.