Sunan Abu Dawood 3375صحیح
کئی سال کے لئے پھل بیچنا درست نہیں
حدیث نمبر: 3375
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، وَسَعِيدِ بْنِ مِينَاءَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى عَنِ الْمُعَاوَمَةِ، وَقَالَ: أَحَدُهُمَا بَيْعُ السِّنِينَ.
جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے معاومہ (کئی سالوں کے لیے درخت کا پھل بیچنے) سے روکا ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں : ان میں سے ایک (یعنی ابو الزبیر) نے (معاومہ کی جگہ) بيع السنين کہا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/ البیوع ١٧ (١٥٣٦) ، سنن ابن ماجہ/ التجارات ٤٥ (٢٢٦٦) ، (تحفة الأشراف : ٢٢٦١) (صحیح )
Narrated Jabir bin Abdullah (RA) : The Prophet ﷺ forbade sale of fruits for a number of years. One of the two narrators (Abu al-Zubair and Saeed bin Mina) mentioned the words sale for years (bai al-sinin instead of al-muawamah).