Sunan Abu Dawood 1494صحیح
دعا کا بیان
حدیث نمبر: 1494
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ الرَّقِّيِّ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ فِيهِ: لَقَدْ سَأَلْتَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ بِاسْمِهِ الْأَعْظَمِ.
اس سند سے بھی بریدہ (رض) سے یہی حدیث مروی ہے اس میں ہے : لقد سألت الله عزوجل باسمه الأعظم تو نے اللہ سے اس کے اسم اعظم (عظیم نام) کا حوالہ دے کر سوال کیا ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ١٩٩٨) (صحیح )
The aforesaid tradition has been transmitted through a different chain of narrators by Malik bin Mighwal. This verso adds: He has asked Allah using His Greatest Name.