Sunan Abu Dawood 4566صحیح
اعضاء کی دیت کا بیان
حدیث نمبر: 4566
حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنٍ، أَنَّ خَالِدَ بْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَهُمْ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حُسَيْنٌ يَعْنِي الْمُعَلِّمَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ،عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: فِي الْمَوَاضِحِ: خَمْسٌ.
عبداللہ بن عمرو (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مواضح ١ ؎ میں دیت پانچ اونٹ ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم (٣٥٤٧) ، (تحفة الأشراف : ٨٦٨٠، ٨٦٨٣) (حسن صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : مواضح ایسے زخم کو کہتے ہیں جس سے ہڈی دکھائی دینے لگے۔
Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-As: The Prophet ﷺ said: Blood-wit for every wound which lays bare a bone is five camels.