Sunan Abu Dawood 2322صحیح
مہینہ کبھی انتیس دن کا بھی ہوتا ہے
حدیث نمبر: 2322
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، عَنْ ابْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ عِيسَى بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ بْنِ أَبِي ضِرَارٍ، عَنْابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: لَمَا صُمْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ أَكْثَرَ مِمَّا صُمْنَا مَعَهُ ثَلَاثِينَ.
عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ ہم نے نبی اکرم ﷺ کے ساتھ تیس دن کے روزے کے مقابلے میں انتیس دن کے روزے زیادہ رکھے ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الصوم ٦ (٦٨٩) ، (تحفة الأشراف : ٩٤٧٨) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٤٤١، ٣٩٧، ٤٠٥، ٤٠٨، ٤٤١، ٤٥٠) (صحیح )
Narrated Abdullah ibn Masud (RA) : We kept fast for twenty-nine days along with the Prophet ﷺ more often than we kept fast for thirty days.