Sunan Abu Dawood 2335صحیح
جو شخص روزہ رکھ کر شعبان کو رمضان سے ملا دے
حدیث نمبر: 2335
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا تُقَدِّمُوا صَوْمَ رَمَضَانَ بِيَوْمٍ وَلَا يَوْمَيْنِ إِلَّا أَنْ يَكُونَ صَوْمٌ يَصُومُهُ رَجُلٌ فَلْيَصُمْ ذَلِكَ الصَّوْمَ.
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : رمضان سے ایک دن یا دو دن پہلے روزہ نہ رکھو، ہاں اگر کوئی آدمی پہلے سے روزہ رکھتا آ رہا ہے تو وہ ان دنوں کا روزہ رکھے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الصوم ١٤(١٩١٤) ، صحیح مسلم/الصیام ٣ (١٠٨٢) ، (تحفة الأشراف : ١٥٤٢٢) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الصوم ٢ (٦٨٥) ، سنن النسائی/الصیام ٣١ (٢١٧١) ، ٣٨ (٢١٨٩) ، سنن ابن ماجہ/الصیام ٥ (١٦٥٠) ، مسند احمد (٢/٢٣٤، ٣٤٧، ٤٠٨، ٤٣٨، ٤٧٧، ٤٩٧، ٥١٣، ٥٢١) ، سنن الدارمی/الصوم ٤ (١٧٣١) (صحیح )
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Messenger of Allah ﷺ as saying: Do not fast one day or two days just before Ramadan, except in the case of a man who has been in the habit of observing the particular fast, for he may fast on that day.