Sunan Abu Dawood 2344صحیح
سحری کو دوپہر کا کھانا بھی کہا گیا ہے
حدیث نمبر: 2344
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ الْخَيَّاطُ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ سَيْفٍ، عَنْالْحَارِثِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي رُهْمٍ، عَنْ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ، قَالَ: دَعَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى السَّحُورِ فِي رَمَضَانَ، فَقَالَ: هَلُمَّ إِلَى الْغَدَاءِ الْمُبَارَكِ.
عرباض بن ساریہ (رض) کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے رمضان میں سحری کھانے کے لیے بلایا اور یوں کہا : بابرکت غداء پر آؤ ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی/الصیام ١٣ (٢١٦٥) ،(تحفة الأشراف : ٩٨٨٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/١٢٦، ١٢٧) (حسن لغیرہ) (ابو رہم مجہول ہیں، حدیث کے شواہد سے یہ حسن ہے، ملاحظہ ہو : الصحيحة للألباني : 3408، وتراجع الألباني : 192 )
Narrated Al-Irbad ibn Sariyyah (RA) : The Messenger of Allah ﷺ invited me to a meal shortly before dawn in Ramadan saying: Come to the blessed morning meal.