Sunan Abu Dawood 2360صحیح
پے درپے روزے رکھنا
حدیث نمبر: 2360
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْوِصَالِ، قَالُوا: فَإِنَّكَ تُوَاصِلُ يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: إِنِّي لَسْتُ كَهَيْئَتِكُمْ، إِنِّي أُطْعَمُ وَأُسْقَى.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے صوم وصال (مسلسل روزے رکھنے) سے منع فرمایا ہے، لوگوں نے کہا : اللہ کے رسول ! آپ تو مسلسل روزے رکھتے ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : میں تمہاری طرح نہیں ہوں، مجھے تو کھلایا پلایا جاتا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الصوم ٢٠ (١٩٢٢) ، ٤٨ (١٩٦٢) ، صحیح مسلم/الصیام ١١ (١١٠٢) ، (تحفة الأشراف : ٨٣٥٣) ، وقد أخرجہ : موطا امام مالک/الصیام ١٣ (٣٨) ، مسند احمد (٢/١١٢، ١٢٨) (صحیح )
Narrated Ibn Umar (RA) : The Messenger of Allah ﷺ prohibited perpetual fasting. They (the people) said: You keep perpetual fasting, Messenger of Allah. He said: My position is not like that you yours. I am provided with food and drink.