Sunan Abu Dawood 2368صحیح
روزے کی حالت میں پچھنے لگانا یا لگوانا
حدیث نمبر: 2368
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو قِلَابَةَ الْجَرْمِيُّ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ، أَنَّ شَدَّادَ بْنَ أَوْسٍ بَيْنَمَا هُوَ يَمْشِي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ.
ابوقلابہ جرمی نے خبر دی ہے کہ شداد بن اوس (رض) نبی اکرم ﷺ کے ساتھ چل رہے تھے کہ اسی دوران (آپ نے فرمایا) ، آگے راوی نے اس سے پہلی والی حدیث کی طرح بیان کیا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الصیام ١٨ (١٦٨١) ، (تحفة الأشراف : ٤٨٢٣) ، وقد أخرجہ : سنن النسائی/ الکبری (٣١٤٤) ، مسند احمد (٤/١٢٣، ١٢٤، ١٢٥) ، سنن الدارمی/الصوم ٢٦ (١٧٧١) (صحیح )
Narrated Shaddad ibn Aws (RA) : The tradition mentioned above (No. 2361) has also been transmitted by Shaddad ibn Aws through a different chain of narrators. This version adds: While Shaddad ibn Aws was walking along with the Prophet ﷺ . . . . The narrator then transmitted the rest of the tradition to the same effect.