Sunan Abu Dawood 2386ضعیف
اگر روزہ دار لعاب نگل جائے
حدیث نمبر: 2386
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ، حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ أَوْسٍ الْعَبْدِيُّ، عَنْ مِصْدَعٍ أَبِي يَحْيَى، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَيُقَبِّلُهَا وَهُوَ صَائِمٌ وَيَمُصُّ لِسَانَهَا، قَالَ ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ: هَذَا الإسْنَادُ لَيْسَ بِصَحِيحٍ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ روزے کی حالت میں ان کا بوسہ لیتے اور ان کی زبان چوستے تھے۔ ابن اعرابی کہتے ہیں : یہ سند صحیح نہیں ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٧٦٦٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/١٢٣، ٢٣٤) (ضعیف) (اس کے راوی مصدع لین الحدیث ہیں )
Narrated Aisha (RA) , Ummul Muminin (RA) : The Prophet ﷺ used to kiss her and suck her tongue when he was fasting.