Sunan Abu Dawood 2395صحیح
جو شخص روزہ کی حالت میں جماع کر بیٹھے اسکا کفارہ
حدیث نمبر: 2395
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَائِشَةَ، بِهَذِهِ الْقِصَّةِ، قَالَ: فَأُتِيَ بِعَرَقٍ فِيهِ عِشْرُونَ صَاعًا.
اس سند سے بھی ام المؤمنین عائشہ (رض) سے یہی قصہ مروی ہے لیکن اس میں ہے کہ آپ ﷺ کے پاس ایک ایسا تھیلا لایا گیا جس میں بیس صاع کھجوریں تھیں۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ١٦١٧٦) (منكر) (مقدار کی بات منکر ہے جو مؤلف کے سوا کسی کے یہاں نہیں ہے) نوٹ : سند ایک ہے، لیکن اگلی حدیث کے حکم میں اختلاف ہے
The tradition mentioned above has also been transmitted by Aisha (RA) through a different chain of narrators. This version adds: A huge basket containing twenty sas (of dates) was brought.