Sunan Abu Dawood 2407صحیح
سفر میں روزہ نہ رکھنا بہتر ہے
حدیث نمبر: 2407
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ سَعْدِ بْنِ زُرَارَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَسَنٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يُظَلَّلُ عَلَيْهِ وَالزِّحَامُ عَلَيْهِ. فَقَالَ: لَيْسَ مِنَ الْبِرِّ الصِّيَامُ فِي السَّفَرِ.
جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو دیکھا جس پر سایہ کیا جا رہا تھا اور اس پر بھیڑ لگی تھی تو آپ ﷺ نے فرمایا : سفر میں روزہ رکھنا کوئی نیکی کا کام نہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الصوم ٣٦ (١٩٤٦) ، صحیح مسلم/الصیام ١٥ (١١١٥) ، سنن النسائی/الصیام ٢٧ (٢٢٦٤) ، (تحفة الأشراف : ٢٦٤٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٢٩٩، ٣١٧، ٣١٩، ٣٥٢، ٣٩٩) (صحیح )
Narrated Jabir bin Abdullah (RA) : The Prophet ﷺ saw a man who had been put in the shade and saw a crowd of people around him (in the course of a journey). He said: Fasting while on journey is not part of righteousness.