Sunan Abu Dawood 2422صحیح
سینچر کے دن روزہ رکھنے کی اجازت
حدیث نمبر: 2422
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ. ح وحَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، قَالَ حَفْصٌ الْعَتَكِيُّ، عَنْ جُوَيْرِيَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَدَخَلَ عَلَيْهَا يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَهِيَ صَائِمَةٌ. فَقَالَ: أَصُمْتِ أَمْسِ ؟ قَالَتْ: لَا. قَالَ: تُرِيدِينَ أَنْ تَصُومِي غَدًا ؟ قَالَتْ: لَا. قَالَ: فَأَفْطِرِي.
ام المؤمنین جویریہ بنت حارث (رض) فرماتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ ان کے یہاں جمعہ کے دن تشریف لائے اور وہ روزے سے تھیں تو آپ ﷺ نے پوچھا : کیا تم نے کل بھی روزہ رکھا تھا ؟ کہا : نہیں، فرمایا : کل روزہ رکھنے کا ارادہ ہے ؟ بولیں : نہیں، تو آپ ﷺ نے فرمایا : پھر روزہ توڑ دو ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الصوم ٦٣ (١٩٨٦) ، (تحفة الأشراف : ١٥٧٨٩) ، وقد أخرجہ : سنن النسائی/ الکبری/ (٢٧٥٤) ، مسند احمد (٦/٣٢٤، ٤٣٠) (صحیح )
Narrated Juwairiyah, daughter of al-Harith (RA) : That the Prophet ﷺ entered upon her on Friday while she was fasting. He asked: Did you fast yesterday ? She said: No. He again asked: Do you intend to fast tomorrow ? She said: No. He said: So break your fast.