Sunan Abu Dawood 2461صحیح
اگر کسی روزہ دار کی ولیمہ کی دعوت ہو
حدیث نمبر: 2461
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ إِلَى طَعَامٍ وَهُوَ صَائِمٌ، فَلْيَقُلْ: إِنِّي صَائِمٌ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب تم میں سے کسی کو کھانے کی دعوت دی جائے اور وہ روزے سے ہو تو اسے کہنا چاہیئے کہ میں روزے سے ہوں ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/ الصیام ٢٨ (١١٥٠) ، سنن الترمذی/الصوم ٦٤ (٧٨١) ، سنن ابن ماجہ/الصیام ٤٧ (١٧٥٠) ، (تحفة الأشراف : ١٣٦٧١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٢٤٢) ، دی/المناسک ٣١ (١٧٧٨) (صحیح )
Abu Hurairah reported Messenger of Allah ﷺ as saying: When one of you is invited (to a meal), and he is fasting, he should say that he is fasting.