Sunan Abu Dawood 2467صحیح
معتکف حوائج ضروریہ سے فراغت کے لئے گھر میں جاسکتا ہے
حدیث نمبر: 2467
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْعَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَإِذَا اعْتَكَفَ يُدْنِي إِلَيَّ رَأْسَهُ فَأُرَجِّلُهُ، وَكَانَ لَا يَدْخُلُ الْبَيْتَ إِلَّا لِحَاجَةِ الْإِنْسَانِ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب اعتکاف میں ہوتے تو (مسجد ہی سے) اپنا سر میرے قریب کردیتے اور میں اس میں کنگھی کردیتی اور آپ ﷺ گھر میں کسی انسانی ضرورت ہی کے پیش نظر داخل ہوتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحیض ٣ (٢٩٧) ، (تحفة الأشراف : ١٧٩٠٨) ، وقد أخرجہ : موطا امام مالک/الطہارة ٢٨ (١٠٢) ، الاعتکاف ١ (١) ، ٧ (٧) ، مسند احمد (٦/١٠٤، ٢٠٤، ٢٣١، ٢٤٧، ٢٦٢، ٢٧٢، ٢٨١) ، سنن الدارمی/الطھارة ١٠٧ (١٠٨٥) (صحیح )
Aishah said: When the Messenger of Allah ﷺ observed Itikaf, he would put his head near me, and I would comb it. and he entered the house only to fulfill human needs (i. e. to urinate or to relieve himself).