سنن ابو داؤد - سزاؤں کا بیان - حدیث نمبر 4365
حدیث نمبر: 4365
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَيُّوبَ، ‏‏‏‏‏‏بِإِسْنَادِهِ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ فِيهِ:‏‏‏‏ فَأَمَرَ بِمَسَامِيرَ فَأُحْمِيَتْ فَكَحَلَهُمْ وَقَطَّعَ أَيْدِيَهُمْ وَأَرْجُلَهُمْ وَمَا حَسَمَهُمْ.
اللہ اور رسول سے جنگ کرنے کا بیان
اس سند سے بھی ایوب سے یہی حدیث مروی ہے اس میں ہے آپ نے سلائیوں کو گرم کرنے کا حکم دیا تو وہ گرم کی گئیں، پھر انہیں آپ نے ان کی آنکھوں میں پھیر دیں، ان کے ہاتھ اور پیر کاٹ ڈالے، اور ان کو یکبارگی ہی نہیں مار ڈالا۔
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ٩٤٥) (صحیح )
The tradition mentioned above has also been transmitted by the narrator Ayyub through different chain. This version has: So he (the prophet) order nails to be heated and had them blinded with them, and he had their hands and feet cut off, and did not cauterise them to stop the flow of blood.
Top