Sunan Abu Dawood 4378ضعیف
جن لوگوں پر حد واجب ہو ان کے جرم کو چھپانا چاہیے
حدیث نمبر: 4378
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ، أَنْ هَزَّالًا أَمَرَ مَاعِزًا أَنْ يَأْتِيَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُخْبِرَهُ.
ابن المنکدر سے روایت ہے کہ ہزال (رض) نے ماعز (رض) سے کہا تھا کہ وہ نبی اکرم ﷺ کے پاس جائیں اور آپ کو بتادیں۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ١١٧٢٩) (ضعیف) (ابن المنکدر تابعی ہیں، اس لئے ارسال کی وجہ سے حدیث ضعیف ہے )
Ibn al-Muakadir said: Huzzal had ordered Ma’iz to go to the prophet ﷺ and tell him (about his having committed adultery).