Sunan Abu Dawood 4412ضعیف
چور کا ہاتھ کاٹ کر اس کے گلے میں لٹکا دیا جائے گا
حدیث نمبر: 4412
حَدَّثَنَا مُوسَى يَعْنِي ابْنَ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا سَرَقَ الْمَمْلُوكُ فَبِعْهُ وَلَوْ بِنَشٍّ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب غلام چوری کرے تو اسے بیچ ڈالو اگرچہ ایک نش ١ ؎ میں ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی/قطع السارق ١٣ (٤٩٨٣) ، سنن ابن ماجہ/الحدود ٢٥ (٢٥٨٩) ، (تحفة الأشراف : ١٤٩٧٩) (ضعیف )
وضاحت : ١ ؎ : نش کہتے ہیں نصف کو یعنی نصف اوقیہ میں یا جو غلام کی قیمت ہو اس کے نصف میں۔
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ as saying: When a slave steals, sell him, even though it be for half an uqiyah.