Sunan Abu Dawood 4427صحیح
سنگسار کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 4427
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، حَدَّثَنِي يَعْلَى، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. ح حَدَّثَنَازُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَعُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، قَالَ: سَمِعْتُ يَعْلَى يَعْنِي ابْنَ حَكِيمٍيُحَدِّثُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِمَاعِزِ بْنِ مَالِكٍ: لَعَلَّكَ قَبَّلْتَ أَوْ غَمَزْتَ أَوْ نَظَرْتَ ؟ قَالَ: لَا، قَالَ: أَفَنِكْتَهَا ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: فَعِنْدَ ذَلِكَ أَمَرَ بِرَجْمِهِ، وَلَمْ يَذْكُرْ مُوسَى: عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَهَذَا لَفْظُ وَهْبٍ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ماعز بن مالک (رض) سے فرمایا : شاید تو نے بوسہ لیا ہوگا، یا ہاتھ سے چھوا ہوگا، یا دیکھا ہوگا ؟ انہوں نے کہا : نہیں، ایسا نہیں ہوا ہے، آپ ﷺ نے فرمایا : پھر کیا تم نے اس سے جماع کیا ہے ؟ انہوں نے عرض کیا : جی ہاں، تو اس اقرار کے بعد آپ نے انہیں رجم کرنے کا حکم دیا۔
تخریج دارالدعوہ : خ /الحدود ٢٨ (٦٨٢٤) ، (تحفة الأشراف : ٦٢٧٦، ١٩١٢٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( ١/٢٣٨، ٢٧٠) (صحیح )
Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : The Prophet ﷺ said to Maiz ibn Malik: Perhaps you kissed, or squeezed, or looked. He said: No. He then said: Did you have intercourse with her? He said: Yes. On the (reply) he (the Prophet) gave order that he should be stoned to death. The narrator did not mention on the authority of Ibn Abbas. This is Wahbs version.