Sunan Abu Dawood 4433صحیح
سنگسار کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 4433
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى بْنِ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ غَيْلَانَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ،عَنْ أَبِيهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَنْكَهَ مَاعِزًا.
بریدہ (رض) روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ماعز کا منہ سونگھا (اس خیال سے کہ کہیں اس نے شراب نہ پی ہو) ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحدود ٥ (١٦٩٥) ، (تحفة الأشراف : ١٩٣٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( ٥/٣٤٧، ٣٤٨) ، سنن الدارمی/الحدود ١٤ (٢٣٦٦) (صحیح )
Buraidah said.: The Prophet ﷺ smelt the breath of Ma’iz.