Sunan Abu Dawood 4454صحیح
یہودیوں کو رجم کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 4454
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، عَنْ هُشَيْمٍ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ بِنَحْوٍ مِنْهُ.
حدیث نمبر: 4455
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَسَنٍ الْمِصِّيصِيُّ، حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا الزُّبَيْرِ، سَمِعَجَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ: رَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا مِنْ الْيَهُودِ وَامْرَأَةً زَنَيَا.
اس سند سے بھی شعبی سے اسی جیسی حدیث مروی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ٢٣٤٦، ١٨٨٧١، ١٨٤٠٢ )
جابر بن عبداللہ (رض) کو کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے یہود کے ایک مرد اور ایک عورت کو جنہوں نے زنا کیا تھا رجم کیا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/ الحدود ٦ (١٧٠١) ، (تحفة الأشراف : ٢٨١٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٣٢١، ٣٨٦) (صحیح )
A similar tradition has also been transmitted by al-Shabi through a different chain of narrators. Jabir bin Abdullah said: The Prophet ﷺ had a man and a woman of the Jews who had committed fornication stoned to death.