Sunan Abu Dawood 2858صحیح
زندہ جانور کے جسم کے گوشت کا ٹکڑا حرام ہے
حدیث نمبر: 2858
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ،عَنْ أَبِي وَاقِدٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا قُطِعَ مِنَ الْبَهِيمَةِ وَهِيَ حَيَّةٌ فَهِيَ مَيْتَةٌ.
ابو واقد لیثی (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : زندہ جانور کے بدن سے جو چیز کاٹی جائے وہ مردار ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الصید ٤ (١٤٨٠) أتم منہ، (تحفة الأشراف : ١٥٥١٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/٢١٨) ، سنن الدارمی/الصید ٩ (٢٠٦١) (صحیح )
Narrated Abu Waqid: The Prophet ﷺ said: Whatever is cut off of an animal when it is alive is dead.