Sunan Abu Dawood 2175صحیح
عورت کو مرد کے خلاف برگشتہ کرنا
حدیث نمبر: 2175
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ رُزَيْقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْيَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ مِنَّا مَنْ خَبَّبَ امْرَأَةً عَلَى زَوْجِهَا أَوْ عَبْدًا عَلَى سَيِّدِهِ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول ﷺ نے فرمایا : جو شخص کسی عورت کو اس کے شوہر سے یا غلام کو مالک سے برگشتہ کرے وہ ہم میں سے نہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : * تخريج : تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف : ١٤٨١٧) ، وقد أخرجہ : سنن النسائی/الکبری/ عشرة النساء (٩٢١٤) ، ویأتی ہذا الحدیث فی الأدب (٥١٧٠) ، مسند احمد (٢/٣٩٧) (صحیح )
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: Anyone who incites a woman against her husband or a slave against his master is not one of us.