Sunan Abu Dawood 2189ضعیف
غلام کی طلاق کا بیان
حدیث نمبر: 2189
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَسْعُودٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مُظَاهِرٍ، عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: طَلَاقُ الْأَمَةِ تَطْلِيقَتَانِ، وَقُرْؤُهَا حَيْضَتَانِ. قَالَ أَبُو عَاصِمٍ: حَدَّثَنِي مُظَاهِرٌ، حَدَّثَنِي الْقَاسِمُ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: وَعِدَّتُهَا حَيْضَتَانِ. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَهُوَ حَدِيثٌ مَجْهُولٌ. قَالَ أَبُو دَاوُدَ: الْحَدِيثَانِ جَمِيعًا لَيْسَ الْعَمَلُ عَلَيْهِمَا. قَالَ أَبُو دَاوُدَ: مُظَاهِرٌ لَيْسَ بِمَعْرُوفٍ. قَالَ أَبُو دَاوُدَ: هَذَا حَدِيثٌ مَجْهُولٌ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : لونڈی کی طلاق دو ہیں اور اس کے قروء دو حیض ہیں ۔ ابوعاصم کہتے ہیں : مجھ سے مظاہر نے بیان کیا وہ کہتے ہیں : مجھ سے قاسم نے انہوں نے ام المؤمنین عائشہ (رض) سے انہوں نے نبی اکرم ﷺ سے اسی کے مثل روایت کیا ہے، لیکن اس میں ہے کہ اس کی عدت دو حیض ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں : یہ مجہول حدیث ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الطلاق ٧ (١١٨٢) ، سنن ابن ماجہ/الطلاق ٣٠ (٢٠٨٠) ، (تحفة الأشراف : ١٧٥٥٥) ، وقد أخرجہ : سنن الدارمی/الطلاق ١٧ (٢٣٤٠) (ضعیف )
Narrated Aisha (RA) , Ummul Muminin (RA) : The Prophet ﷺ said: The divorce of a slave-woman consists in saying it twice and her waiting period is two menstrual courses (qur) Abu Asim said: A similar tradition has been narrated to me by Muzahir and al-Qasim on the authority of Aisha (RA) from the Prophet ﷺ , except that he said: And her waiting period (iddah) is two courses. Abu Dawud said: This tradition is obscure.