Sunan Abu Dawood 2216صحیح
ظہار کا بیان
حدیث نمبر: 2216
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: يَعْنِي بِالْعَرَقِ زِنْبِيلًا يَأْخُذُ خَمْسَةَ عَشَرَ صَاعًا.
ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن بن عوف زہری کہتے ہیں کہ عرق سے مراد ایسی زنبیل ہے جس میں پندرہ صاع کھجوریں آجائیں۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٩٥٨٦) (صحیح )
Another version transmitted by Abu Salamah bin Abd Al Rahman has ‘Araq is a date-basket holding fifteen sa’s.