Sunan Abu Dawood 2220صحیح
ظہار کا بیان
حدیث نمبر: 2220
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْعَائِشَةَ، مِثْلَهُ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) سے بھی اسی کے مثل مروی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٦٨٨٤) (صحیح )
A similar tradition has been transmitted by Aisha (RA) through a different chain of narrators.