Sunan Abu Dawood 2235صحیح
جس نے کہا کہ بریرہ کا شوہر آزاد تھا
حدیث نمبر: 2235
حَدَّثَنَا ابْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ زَوْجَ بَرِيرَةَ كَانَ حُرًّا حِينَ أُعْتِقَتْ، وَأَنَّهَا خُيِّرَتْ، فَقَالَتْ: مَا أُحِبُّ أَنْ أَكُونَ مَعَهُ وَأَنَّ لِي كَذَا وَكَذَا.
ام المؤمنین عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ جس وقت بریرہ (رض) آزاد ہوئی اس وقت اس کا شوہر آزاد ١ ؎ تھا، اسے اختیار دیا گیا، تو اس نے کہا کہ اگر مجھے اتنا اتنا مال بھی مل جائے تب بھی میں اس کے ساتھ رہنا پسند نہ کروں گی۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٥٩٩٧) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : صحیح یہ ہے کہ وہ اس وقت غلام تھے جیسا کہ متعدد صحیح روایتیں اوپر گزریں۔
While relating the tradition about Barirah Aisha (RA) said “her husband was a slave, so the Prophet ﷺ gave her choice. She chose herself. Had he been a free man, he would not given her choice. ”