Sunan Abu Dawood 2294ضعیف
فاطمہ بنت قیس کی تردید
حدیث نمبر: 2294
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ فِي خُرُوجِ فَاطِمَةَ، قَالَ: إِنَّمَا كَانَ ذَلِكَ مِنْ سُوءِ الْخُلُقِ.
سلیمان بن یسار سے بھی فاطمہ (رض) کے گھر سے نکلنے کا قصہ مروی ہے وہ کہتے ہیں : یہ بد خلقی کی بنا پر ہوا تھا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٨٠٢٣) (ضعیف) (یہ روایت مرسل ہے ، سلیمان بن یسار تابعی ہیں )
Urwah said: Aisha (RA) (Allah be pleased with her) severely objected to the tradition of Fatimah daughter of Qays. She said: Fatimah lived in a desolate house and she feared for her loneliness there. Hence the Messenger of Allah ﷺ accorded permission to her (to leave the place).