سنن ابو داؤد - طلاق کا بیان - حدیث نمبر 2312
حدیث نمبر: 2312
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا مُعْتَمِرٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ وَمَنْ يُكْرِههُّنَّ فَإِنَّ اللَّهَ مِنْ بَعْدِ إِكْرَاهِهِنَّ غَفُورٌ رَحِيمٌ سورة النور آية 33، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ سَعِيدُ بْنُ أَبِي الْحَسَنِ:‏‏‏‏ غَفُورٌ لَهُنَّ الْمُكْرَهَاتِ.
زنا سخت ترین گناہ ہے
سیلمان تیمی سے روایت ہے کہ آیت کریمہ: ومن يكرههن فإن الله من بعد إكراههن غفور رحيم (النور: ٣٣) اور جو انہیں مجبور کرے تو اللہ تعالیٰ مجبور کرنے کی صورت میں بخشنے ولا رحم کرنے والا ہے کے متعلق سعید بن ابوالحسن نے کہا: اس کا مطلب یہ ہے کہ جنہیں زنا کے لیے مجبور کیا گیا، اللہ تعالیٰ ان کو بخش دے گا۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٨٦٨٩) (صحیح )
Mu’tamir reported on the authority of his father Saeed bin Al Hassan explain the Quranic verse “But if anyone compels them, yet after such compulsion is Allaah oft-forgiving most merciful (to them), said Allaah is oft-forgiving to those (slave girls) who were compelled (to prostitution)
Top