Sunan Abu Dawood 3934صحیح
مشترک غلام میں سے کوئی اپنا حصہ آزاد کرے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 3934
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنِي هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ رَجُلًا أَعْتَقَ شِقْصًا لَهُ مِنْ غُلَامٍ، فَأَجَازَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِتْقَهُ وَغَرَّمَهُ بَقِيَّةَ ثَمَنِهِ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں ایک شخص نے کسی غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کردیا تو نبی اکرم ﷺ نے اس کی آزادی کو نافذ کردیا اور اس سے اس کے بقیہ قیمت کا تاوان دلایا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الشرکة ٥ (٢٤٩٢) ، ١٤ (٢٥٠٤) ، والعتق ٥ (٢٥٢٧) ، صحیح مسلم/العتق ١ (١٥٠٣) ، سنن الترمذی/الأحکام ١٤ (١٣٤٦) ، سنن ابن ماجہ/العتق ٧ (٢٥٢٧) ، (تحفة الأشراف : ١٢٢١١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٢٥٥، ٣٤٧، ٤٢٦، ٤٦٨، ٤٧٢، ٥٣١) (صحیح )
Narrated Abu Hurairah (RA) : A man emancipated his share in a slave. The Prophet ﷺ allowed his (full) emancipation, and required him to pay the rest of his price.