Sunan Abu Dawood 3944صحیح
ان لوگوں کا بیان جو مال نہ ہونے کی صورت میں عدم استسعاء کے قائل ہیں
حدیث نمبر: 3944
حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمَعْنَى إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُوسَى.
اس سند سے بھی ابن عمر (رض) سے ابراہیم بن موسیٰ کی روایت کے ہم معنی روایت مرفوعاً مروی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/العتق ٤ (٢٥٢٥ تعلیقًا) صحیح مسلم/ العتق ١ (١٥٠١) ، سنن النسائی/ الکبری (٤٩٥٨) ، (تحفة الأشراف : ٨٥٢١) (صحیح )
The tradition mentioned above has also been transmitted by Ibn Umar from the Prophet ﷺ to the same effect as mentioned by Ibrahim bin Musa through a different chain.