Sunan Abu Dawood 3951صحیح
کوئی شخص ذی محرم کا مالک ہو تو کیا حکم ہے
حدیث نمبر: 3951
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، قَالَ: مَنْ مَلَكَ ذَا رَحِمٍ مَحْرَمٍ فَهُوَ حُرٌّ.
حسن کہتے ہیں جو کسی قرابت دار محرم کا مالک ہوجائے تو (وہ ملکیت میں آتے ہی) آزاد ہوجائے گا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، وانظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ١٨٥٣٤، ١٨٤٦٩، ٤٥٨٥) (صحیح )
Qatadah reported Umar bin al-Khattab (ra) as saying: If anyone gets possession of a relative who is within the prohibited degrees, that person becomes free.