Sunan Abu Dawood 2909صحیح
کیا مسلمان کسی کافر کا وارث ہوسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 2909
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَرِثُ الْمُسْلِمُ الْكَافِرَ وَلَا الْكَافِرُ الْمُسْلِمَ.
اسامہ بن زید (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : مسلمان کافر کا اور کافر مسلمان کا وارث نہیں ہوسکتا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/المغازي ٤٨ (٤٢٨٣) ، الفرائض ٢٦ (٦٧٦٤) ، صحیح مسلم/الفرائض (١٦١٤) ، سنن الترمذی/الفرائض ١٥ (٢١٠٧) ، سنن ابن ماجہ/الفرائض ٦ (٢٧٣٠) ، (تحفة الأشراف : ١١٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/٢٠٠، ٢٠١، ٢٠٨، ٢٠٩) (صحیح )
Narrated Usamah bin Zaid: The Prophet ﷺ as saying: A Muslim may not inherit from an infidel nor an infidel from a Muslim.