Sunan Abu Dawood 2806صحیح
قربانی میں کونسا جانور مکروہ ہے
حدیث نمبر: 2806
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: قُلْتُ لِسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ: مَا الْأَعْضَبُ ؟ قَالَ: النِّصْفُ فَمَا فَوْقَهُ.
قتادہ کہتے ہیں میں نے سعید بن مسیب سے پوچھا : اعضب (یا عضباء ) کیا ہے ؟ انہوں نے کہا : (جس کی سینگ یا کان) آدھا یا آدھے سے زیادہ ٹوٹا یا کٹا ہوا ہو۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٨٧٢١) (صحیح )
Narrated Qatadah (RA) : I asked Saeed bin al-Musayyab: What is meant by animal with a slit ear and broken horn ? He replied: Half and more than half.