Sunan Abu Dawood 2809صحیح
اونٹ گائے اور بھینس وغیرہ کی قربانی کتنے افراد کی طرف سے ہو سکتی ہے؟
حدیث نمبر: 2809
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ الْمَكِّيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ قَالَ: نَحَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحُدَيْبِيَّةِ الْبَدَنَةَ عَنْ سَبْعَةٍ، وَالْبَقَرَةَ عَنْ سَبْعَةٍ.
جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ ہم نے حدیبیہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سات آدمیوں کی طرف سے اونٹ نحر کئے، اور گائے بھی سات آدمیوں کی طرف سے ذبح کی۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/ المناسک ٦٢ (١٣١٨) ، سنن الترمذی/ الحج ٦٦ (٩٠٤) ، الأضاحی ٨ (١٥٠٢) ، سنن ابن ماجہ/ الأضاحی ٥ (٣١٣٢) ، (تحفة الأشراف : ٢٩٣٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٢٩٣) (صحیح )
Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : We sacrificed along with the Messenger of Allah ﷺ at al-Hudaybiyyah a camel for seven and a cow for seven people.