Sunan Abu Dawood 2832صحیح
عتیرہ (رجب کی قربانی) کا بیان
حدیث نمبر: 2832
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، قَالَ: الْفَرَعُ أَوَّلُ النَّتَاجِ كَانَ يُنْتَجُ لَهُمْ فَيَذْبَحُونَهُ.
سعید بن مسیب کہتے ہیں فرع پہلوٹے بچے کو کہتے ہیں جس کی پیدائش پر اسے ذبح کردیا کرتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٧٨٣٣) (صحیح )
Narrated Saeed: Fara was the first animal born to them (the Arabs) which they sacrificed.